وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
زمرہ

اینٹرٹینمنٹ

7 مضامین

رمشا خان نے خوشحال خان کے ساتھ نکاح کی وائرل تصویر پر خاموشی توڑ دی
اینٹرٹینمنٹ

رمشا خان نے خوشحال خان کے ساتھ نکاح کی وائرل تصویر پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ رمشا خان نے خوشحال خان کے ساتھ نکاح کی وائرل تصاویر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نجی زندگی کا احترام کیا جائے، تصاویر فوری ہٹانے کا مطالبہ۔

Web Desk13 اپریل، 2026
ماورا کی طرح کوئی نہیں روسکتا،عروہ حسین کا چیلنج
پاکستان

ماورا کی طرح کوئی نہیں روسکتا،عروہ حسین کا چیلنج

اداکار عروہ حسین نے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتی ہو ں کہ ماوراحسین کر طرح کوئی نہیں رو سکتا

Web Desk9 اپریل، 2026
حکومت،معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں:فضیلہ قاضی
اینٹرٹینمنٹ

حکومت،معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں:فضیلہ قاضی

سنیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ انہیں حکومت معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔

Web Desk6 اپریل، 2026
جویریہ سعود کو یمنیٰ زیدی کی جعلی بچپن کی تصویر دکھانے پر شدید تنقید
اینٹرٹینمنٹ

جویریہ سعود کو یمنیٰ زیدی کی جعلی بچپن کی تصویر دکھانے پر شدید تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود عید اسپیشل پروگرام کے دوران ایک تنازع کا شکار ہو گئیں جب شو میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی مبینہ بچپن کی تصویر غلط طور پر نشر کر دی گئی۔

Web Desk5 اپریل، 2026
لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں: اداکارہ ریشم کا دیدار کو جواب
اینٹرٹینمنٹ

لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں: اداکارہ ریشم کا دیدار کو جواب

معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ لوگ ان کے لنگر کی وجہ سے ان سے حسد کرتے ہیں اور تنقید کرنے والے ان کی مقبولیت برداشت نہیں کر پا رہے۔

Web Desk4 اپریل، 2026
میشا شفیع سیشن کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان

میشا شفیع سیشن کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

گلوکارہمیشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کے حق میں سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

Web Desk2 اپریل، 2026
لاہور سیشن عدالت کا فیصلہ: میشا شفیع کو علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
پاکستان

لاہور سیشن عدالت کا فیصلہ: میشا شفیع کو علی ظفر کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

عدالت نے قرار دیا کہ میشا شفیع اپنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہیں، 8 سال بعد ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سنادیا گیا

Web Desk31 مارچ، 2026