وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

ماورا کی طرح کوئی نہیں روسکتا،عروہ حسین کا چیلنج

W
Web Desk
9 اپریل، 2026
ماورا کی طرح کوئی نہیں روسکتا،عروہ حسین کا چیلنج

اداکار عروہ حسین نے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتی ہو ں کہ ماوراحسین کر طرح کوئی نہیں رو سکتا

کراچی:اداکار عروہ حسین نے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتی ہو ں کہ ماوراحسین کر طرح کوئی نہیں رو سکتا،ایک ٹی وی پروگرام میں عروہ حسین نے کہا کہ وہ ماوراسے بھی متاثر ہوتی ہیں کہ وہ مناظر کے دوران کس طرح روتی ہیں،

میں عوام کوچیلنج کرتی ہوں کہ ماورا حسین کر طرح کوئی نہیں روتا،عروہ حسین نے مزید کہا کہ لوگ ان کی نقل کرنے کے لیے ویڈیوز بناسکتے ہیں کیونکہ وہ دیکھنا چاہتی ہیں کہ لوگ ماورا کے رونے کی نقل کیسے کرتے ہیں،شروع میں جب کوئی مجھے یہ کہتا تھا کہ آپ روتے ہوئے بہت اچھی لگتی ہیں تو میں پریشان ہوجاتی تھی۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 9 اپریل، 2026 کو 11:37 AM

آخری تدوین: 9 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

ٹرمپ کا سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک سے ’ابراہیمی معاہدے‘ میں شمولیت کا مطالبہ
پاکستان

ٹرمپ کا سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک سے ’ابراہیمی معاہدے‘ میں شمولیت کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کے بعد سعودی عرب، قطر، پاکستان، ترکیے اور دیگر مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوں، بصورت دیگر خطے میں کشیدگی دوبارہ بڑھ سکتی ہے

Web Desk26 مئی، 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک چین دوستی مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک چین دوستی مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سی پیک، دفاعی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، چین نے پاکستان کو قابل اعتماد شراکت دار قرار دے دیا

Web Desk26 مئی، 2026
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان

پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیر اعظم لی چیانگ ملاقات: پاکستان اور چین کا سی پیک اور قومی مفادات پر مکمل تعاون کا اعادہ

Web Desk25 مئی، 2026