وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 شہری تل ابیب منتقل

W
Web Desk
14 مارچ، 2026
متحدہ عرب امارات سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 شہری تل ابیب منتقل

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کا انخلاء مکمل متحدہ عرب امارات سے دو خصوصی پروازوں کے ذریعے 600 اسرائیلی شہری تل ابیب پہنچ گئے۔

متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کا انخلاء مکمل

متحدہ عرب امارات سے دو خصوصی پروازوں کے ذریعے 600 اسرائیلی شہری تل ابیب پہنچ گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ فلائٹس مکمل طور پر مفت چلائی گئیں اور تمام اخراجات اماراتی حکومت نے برداشت کیے۔

اسرائیلی میڈیا نے مزید بتایا کہ شہریوں کی باحفاظت واپسی پر اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق مشکل حالات میں امارات اور اسرائیل کے تعلقات مضبوط ثابت ہوئے اور یہ اقدام دوستی کی مثال ہے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 14 مارچ، 2026 کو 11:13 AM

آخری تدوین: 27 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین