وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

ایران کا امریکا میں فٹ بال ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا اعلان

W
Web Desk
12 مارچ، 2026
ایران کا امریکا میں فٹ بال ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ایران کی ٹیم نے فٹ بال ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، وہ چوتھی بار فٹ بال ورلڈکپ کے ایونٹ کا حصہ بنی ہے۔

ایران کے وزیر کھیل احمد دونیا مالی نے کہا ہے کہ ایرانی ٹیم فٹ بال ورلڈکپ میں حصہ نہیں لے گی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ چونکہ اس کرپٹ رجیم نے ہمارے رہنما کو قتل کیا ہے، ہم کسی بھی صورت ورلڈ کپ میں شریک نہیں ہو سکتے۔

واضح رہے کہ 2026 کا فٹ بال ورلڈ کپ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔ ایران کی ٹیم نے اس ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، وہ چوتھی بار فٹ بال ورلڈکپ کے ایونٹ کا حصہ بنی ہے۔

ایران کو گروپ G میں بیلجیم، مصر اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 12 مارچ، 2026 کو 12:33 PM

آخری تدوین: 26 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین

محمد باقر قالیباف کا بیان: امریکی اقدامات سے عالمی تیل قیمتیں بڑھ گئیں
دُنیا

محمد باقر قالیباف کا بیان: امریکی اقدامات سے عالمی تیل قیمتیں بڑھ گئیں

ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایران کو نقصان نہیں بلکہ عالمی تیل قیمتوں میں اضافہ ہوا، قیمتیں 140 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہیں۔

Web Desk30 اپریل، 2026
ٹرمپ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا اعلان: بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی
امریکا

ٹرمپ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کا اعلان: بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، جبکہ امریکی فوج نئے آپشنز پر غور کر رہی ہے

Web Desk30 اپریل، 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی امن کی مضبوط آواز، سکھ فار جسٹس کا خراج تحسین ، پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی امن کی مضبوط آواز، سکھ فار جسٹس کا خراج تحسین ، پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ خالصتان کے حامی سکھ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر مستقبل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت دکھائی تو سکھ برادری پاکستان کا ساتھ دے گی

Web Desk29 اپریل، 2026