وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سزا سنا دی۔

W
Web Desk
31 مارچ، 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سزا سنا دی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کے الزامات سامنے آنے پر معاملے کی تحقیقات کی گئیں، جس کے بعد پی سی بی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فخر زمان کو جرمانہ اور میچ فیس میں کٹوتی کی سزا دی۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لیگ کے دوران کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام کھلاڑیوں کو سختی سے قوانین پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

دوسری جانب فخر زمان نے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 31 مارچ، 2026 کو 04:39 PM

آخری تدوین: 31 مارچ، 2026

متعلقہ مضامین