وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
کھیل

بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ

W
Web Desk
31 مارچ، 2026
بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول میچ مسلسل بارش کے باعث بغیر کسی گیند کے ہی ختم کر دیا گیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ 11 کا آٹھواں میچ حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کے درمیان بدھ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 31 مارچ، 2026 کو 06:07 PM

آخری تدوین: 3 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین