وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! ترسیلاتِ زر بھیجیں، انعامی پوائنٹس اور خصوصی سہولیات پائیں

W
Web Desk
7 جون، 2026
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! ترسیلاتِ زر بھیجیں، انعامی پوائنٹس اور خصوصی سہولیات پائیں

حکام نے اوورسیز پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ قانونی ذرائع سے رقوم وطن بھیج کر نہ صرف قومی معیشت کو مضبوط بنائیں بلکہ پروگرام کے خصوصی فوائد سے بھی مستفید ہوں۔

(اسلام آباد) حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے "سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام" کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق قانونی ذرائع سے رقوم پاکستان بھیجنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو انعامی پوائنٹس دیے جائیں گے

حکام کا کہنا ہے کہ پروگرام کے تحت گرین، گولڈ، پلاٹینم اور ڈائمنڈ کیٹیگریاں متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں سالانہ ترسیلاتِ زر کے مطابق 1 سے 1.75 فیصد تک انعامی پوائنٹس ملیں گے

یہ پوائنٹس پی آئی اے میں اضافی سامان، نادرا اور پاسپورٹ خدمات، گاڑی و موبائل فون ڈیوٹی، اسٹیٹ لائف پریمیم اور دیگر سرکاری سہولیات کے حصول میں استعمال کیے جا سکیں گے

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 7 جون، 2026 کو 11:16 PM

آخری تدوین: 7 جون، 2026

متعلقہ مضامین

قومی اقتصادی سروے 2025-26 جاری، حکومت کئی اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
پاکستان

قومی اقتصادی سروے 2025-26 جاری، حکومت کئی اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے 2025-26 پیش کر دیا۔ سروے کے مطابق حکومت زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں کئی معاشی اہداف حاصل نہ کر سکی، تاہم معیشت کے بعض اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ بھی کیا گیا

Web Desk11 جون، 2026
لیڈر کی رہائی کے لیے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی کو تنبیہ
پاکستان

لیڈر کی رہائی کے لیے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی کو تنبیہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کا حق رکھتی ہے، تاہم ریاستی اداروں کو تنقید اور تضحیک کا نشانہ بنانا مناسب نہیں

Web Desk11 جون، 2026
دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باوجود دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، جبکہ روزگار، برآمدات اور معاشی استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری ہیں

Web Desk10 جون، 2026