وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

اسلام آباد مذ اکرات ایونٹ نہیں، مسلسل سفارتی عمل ہے،ایرانی سفیر

W
Web Desk
13 اپریل، 2026
اسلام آباد مذ اکرات ایونٹ نہیں، مسلسل سفارتی عمل ہے،ایرانی سفیر

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے مذاکرات کیلئے نیک نیتی اور مثبت کردار اداکیا

(اسلام آباد) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات مخص ایک ایونٹ نہیں بلکہ تما فریقین کے مفاد کے لیے ایک مضبوط فریم ورک تیار کر نے کے لیے مسلسل سفارتی عمل ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں رضا امیری مقد م نے مزیدکہا کہ برادرملک پاکستان اور خصوصاً وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مذاکرات کے انعقادمیں نیک نیتی اور مثبت کردار ادد کیا۔

پاکستان کی حکومت، افواج، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی انتھک کاوشوں کے باعث مذاکرات ایک پر امن، منظم اور محفوظ ماحول میں منعقد ہوئے جہاں دونوں فریقین کا یکساں سہولیات فراہم کی گئیں اورمہانوں کے لیے باوقار ماحول یقینی بنایا گیا۔ رضاامیری مقدم نے کہا کہ ایرانی اعلیٰ سطح کے مذاکراتی وفد نے وقار، خو د اعتمادی اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لیا اور عوامی توقعات کو مذ نظر رکھتے ہوئے قومی مفادات اور عوام کے جائر حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اور باوقار انذ از گفتگو کی۔

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 13 اپریل، 2026 کو 12:10 PM

آخری تدوین: 13 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: بائیکرز کو فی لیٹر 100 روپے پٹرول سبسڈی، 24 ارب روپے کی سمری ارسال
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: بائیکرز کو فی لیٹر 100 روپے پٹرول سبسڈی، 24 ارب روپے کی سمری ارسال

پنجاب حکومت نے بائیکرز کو ریلیف دینے کے لیے فی لیٹر پٹرول پر 100 روپے سبسڈی دینے کی تجویز تیار کر لی، جس کیلئے محکمہ خزانہ سے 24 ارب روپے کے فنڈز مانگ لیے گئے ہیں۔

Web Desk14 اپریل، 2026
امریکی نائب صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل ٰعاصم منیر  پر اعتماد
پاکستان

امریکی نائب صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل ٰعاصم منیر پر اعتماد

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں اہم پیشرفت ہوئی، تاہم تمام معاملات حل نہیں ہو سکے۔

Web Desk14 اپریل، 2026
روس کی نئی پیشکش: ایران کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کو تیار
تازہ ترین

روس کی نئی پیشکش: ایران کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کو تیار

ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد روس نے ایک بار پھر ایران کا اعلیٰ درجے کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کی پیشکش کر دی ہے، جسے ممکنہ امن معاہدے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Web Desk14 اپریل، 2026