وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
پاکستان

ملک گیرانسداد پولیو مہم118,231فرنٹ لائیں ورکرز کی تربیت مکمل

W
Web Desk
9 اپریل، 2026
ملک گیرانسداد پولیو مہم118,231فرنٹ لائیں ورکرز کی تربیت مکمل

13اپریل شروع ہونے والی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریاں پنجاب بھر میں بھر پورانداز میں جاری ہیں،

(راولپنڈی )13اپریل شروع ہونے والی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریاں پنجاب بھر میں بھر پورانداز میں جاری ہیں، جن میں استعدادکار میں اضافہ اور موثر حکمت عملی کے تحت تعیناتی کو یقینی بنایا جارہا ہے تا کہ ہر بچے تک رسائی ممکن ہوسکے،

مجموعی طور پر20,581یونین کونسل مینجمنٹ آفیسر ز اور ایریا انچارجزکومائیکرو پلاننگ،ہولیوٹیموں کی نگرانی اورمجموعی مہم کے نفاز پر تربیت فراہم کی جا چکی ہے،

مجموعی طور پر180,236میں سے 118,231فرنٹ لائن ورکر کو تربیت دی جا چکی ہے جبکہ باقی کو جارسیشنز کے ذریعے تربیت فراہم کی جارہی ہے

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 9 اپریل، 2026 کو 11:32 AM

آخری تدوین: 9 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے کچھ لوگ کسی ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں۔ انہوں نے آئین کے آرٹیکل 5 کا حوالہ دیتے ہوئے ریاست سے وفاداری اور آئینی تقاضوں کی پاسداری پر زور دیا

Web Desk14 جون، 2026
اسلام آباد معاہدے کے تاریخی مرحلے پر احتجاج ختم کیا جائے، بلاول بھٹو کی کشمیری مظاہرین سے اپیل
پاکستان

اسلام آباد معاہدے کے تاریخی مرحلے پر احتجاج ختم کیا جائے، بلاول بھٹو کی کشمیری مظاہرین سے اپیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے مظاہرین سے پرامن طور پر احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اسلام آباد معاہدے کو تاریخی پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے سیاسی مسائل کے حل کے لیے جمہوری اور آئینی راستہ اپنانے پر زور دیا

Web Desk14 جون، 2026
امریکا ایران امن معاہدہ: ٹرمپ نے شہباز شریف کا بیان ٹروتھ سوشل پر شیئر کر دیا
تازہ ترین

امریکا ایران امن معاہدہ: ٹرمپ نے شہباز شریف کا بیان ٹروتھ سوشل پر شیئر کر دیا

وزیراعظم کا دعویٰ، امریکا اور ایران تاریخی معاہدے کے قریب؛ پاکستان الیکٹرانک دستخط اور آئندہ مرحلے کے مذاکرات کے لیے تیار

Web Desk14 جون، 2026